Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 9:2 - کِتابِ مُقادّس

2 اور ساؤُل کے گھرانے کا ایک خادِم بنام ضِیبا تھا۔ اُسے داؤُد کے پاس بُلا لائے۔ بادشاہ نے اُس سے کہا کیا تُو ضِیبا ہے؟ اُس نے کہا ہاں تیرا بندہ وُہی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَور شاؤل کے گھرانے کا ایک خادِم باقی تھا جِس کا نام ضیباؔ تھا۔ اُسے داویؔد کے سامنے حاضِر ہونے کے لیٔے بُلایا گیا اَور بادشاہ نے پُوچھا، ”کیا تُو ضیباؔ ہے؟“ اُس نے جَواب دیا، ”ہاں، یہ آپ کا خادِم ضیباؔ ہی ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 एक आदमी को बुलाया गया जो साऊल के घराने का मुलाज़िम था। उसका नाम ज़ीबा था। दाऊद ने सवाल किया, “क्या आप ज़ीबा हैं?” ज़ीबा ने जवाब दिया, “जी, आपका ख़ादिम हाज़िर है।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 ایک آدمی کو بُلایا گیا جو ساؤل کے گھرانے کا ملازم تھا۔ اُس کا نام ضیبا تھا۔ داؤد نے سوال کیا، ”کیا آپ ضیبا ہیں؟“ ضیبا نے جواب دیا، ”جی، آپ کا خادم حاضر ہے۔“

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 9:2
7 حوالہ جات  

اور اُس کے ساتھ ایک ہزار بِنیمِینی جوان تھے اور ساؤُل کے گھرانے کا خادِم ضِیبا اپنے پندرہ بیٹوں اور بِیس نَوکروں سمیت آیا اور وہ بادشاہ کے سامنے یَردن کے پار اُترے۔


اور اُس نے اپنا سب کُچھ یُوسفؔ کے ہاتھ میں چھوڑ دِیا اور سِوا روٹی کے جِسے وہ کھا لیتا تھا اُسے اپنی کِسی چِیز کا ہوش نہ تھا اور یُوسفؔ خُوب صُورت اور حسیِن تھا۔


اور ابرہامؔ نے اپنے گھر کے سال خُوردہ نوکر سے جو اُس کی سب چِیزوں کا مُختار تھا کہا تُو اپنا ہاتھ ذرا میری ران کے نِیچے رکھ کہ


اور ایک کشتی پار گئی کہ بادشاہ کے گھرانے کو لے آئے اور جو کام اُسے مُناسِب معلُوم ہو اُسے کرے اور جیرا کا بیٹا سِمعی بادشاہ کے سامنے جَیسے ہی وہ یَردن پار ہُؤا اَوندھا ہو کر گِرا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات