Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 9:12 - کِتابِ مُقادّس

12 اور مفِیبوؔست کا ایک چھوٹا بیٹا تھا جِس کا نام مِیکا تھا اور جِتنے ضِیبا کے گھر میں رہتے تھے وہ سب مفِیبوؔست کے خادِم تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 اَور مفِیبوستؔ کا ایک نوجوان بیٹا تھا جِس کا نام میکاؔ تھا اَور ضیباؔ کے گھرانے کے سارے لوگ مفِیبوستؔ کے خادِم تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12-13 उस दिन से ज़ीबा के घराने के तमाम अफ़राद मिफ़ीबोसत के मुलाज़िम हो गए। मिफ़ीबोसत ख़ुद जो दोनों टाँगों से मफ़लूज था यरूशलम में रिहाइशपज़ीर हुआ और रोज़ाना दाऊद बादशाह के साथ खाना खाता रहा। उसका एक छोटा बेटा था जिसका नाम मीका था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12-13 اُس دن سے ضیبا کے گھرانے کے تمام افراد مفی بوست کے ملازم ہو گئے۔ مفی بوست خود جو دونوں ٹانگوں سے مفلوج تھا یروشلم میں رہائش پذیر ہوا اور روزانہ داؤد بادشاہ کے ساتھ کھانا کھاتا رہا۔ اُس کا ایک چھوٹا بیٹا تھا جس کا نام میکا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 9:12
8 حوالہ جات  

اور سحریم سے موآؔب کے مُلک میں اپنی دونوں بِیویوں حُوسِیم اور بعراؔہ کو چھوڑ دینے کے بعد لڑکے پَیدا ہُوئے۔


تب ضِیبا نے بادشاہ سے کہا جو کُچھ میرے مالِک بادشاہ نے اپنے خادِم کو حُکم دِیا ہے تیرا خادِم وَیسا ہی کرے گا۔ پر مفِیبوؔست کے حق میں بادشاہ نے فرمایا کہ وہ میرے دسترخوان پر اِس طرح کھانا کھائے گا کہ گویا وہ بادشاہ زادوں میں سے ایک ہے۔


سو مفِیبوؔست یروشلِیم میں رہنے لگا کیونکہ وہ ہمیشہ بادشاہ کے دسترخوان پر کھانا کھاتا تھا اور وہ دونوں پاؤں سے لنگڑا تھا۔


مِیکا رحوب حسابیاؔہ۔


اور متّنیاہ بِن مِیکا بِن زبدؔی بِن آسف سردار تھا جو دُعا کے وقت شُکرگُذاری شرُوع کرنے میں پیشوا تھا اور بقبُوقیاؔہ اُس کے بھائیوں میں سے دُوسرے درجہ پر تھا اور عبدا بِن سمُّوع بِن جلال بِن یدُوتُوؔن۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات