Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 6:4 - کِتابِ مُقادّس

4 اور وہ اُسے ابِیندؔاب کے گھر سے جو پہاڑی پر تھا خُدا کے صندُوق کے ساتھ نِکال لائے اور اخیو صندُوق کے آگے آگے چل رہا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 جِس پر خُدا کا صندُوق تھا اَور اخیوؔ ابینادابؔ کے آگے آگے چل رہاتھا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 6:4
3 حوالہ جات  

اور وہ خُدا کے صندُوق کو ایک نئی گاڑی پر رکھ کر ابِیندؔاب کے گھر سے باہر نِکال لائے اور عُزّا اور اخیُو گاڑی کو ہانک رہے تھے۔


سو اُنہوں نے خُدا کے صندُوق کو نئی گاڑی پر رکھّا اور اُسے ابِینداؔب کے گھر سے جو پہاڑی پر تھا نِکال لائے اور اُس نئی گاڑی کو ابِینداؔب کے بیٹے عُزّہ اور اخیو ہانکنے لگے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات