Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 5:4 - کِتابِ مُقادّس

4 اور داؤُد جب سلطنت کرنے لگا تو تِیس برس کا تھا اور اُس نے چالِیس برس سلطنت کی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 جَب داویؔد بادشاہ بنے تو وہ تیس سال کے تھے اَور اُنہُوں نے چالیس سال حُکمرانی کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 दाऊद 30 साल की उम्र में बादशाह बन गया। उस की हुकूमत 40 साल तक जारी रही।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 داؤد 30 سال کی عمر میں بادشاہ بن گیا۔ اُس کی حکومت 40 سال تک جاری رہی۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 5:4
7 حوالہ جات  

جب یِسُوعؔ خُود تعلِیم دینے لگا قرِیباً تِیس برس کا تھا اور (جَیسا کہ سمجھا جاتا تھا) یُوسفؔ کا بیٹا تھا اور وہ عیلی کا۔


اور وہ عرصہ جِس میں اُس نے اِسرائیلؔ پر سلطنت کی چالِیس برس کا تھا۔ اُس نے حبرُوؔن میں سات برس اور یروشلیِم میں تَینتِیس برس سلطنت کی۔


حبرُونیوں میں یریاؔہ حبرُونیوں کا اُن کے آبائی خاندانوں کے نسبوں کے مُوافِق سردار تھا۔ داؤُد کی سلطنت کے چالِیسویں برس میں وہ ڈُھونڈ نِکالے گئے اور جِلعاد کے یعزؔیر میں اُن کے درمِیان زبردست سُورما مِلے۔


اور کُل مُدّت جِس میں داؤُد نے اِسرائیلؔ پر سلطنت کی چالِیس برس کی تھی۔ سات برس تو اُس نے حبرُوؔن میں سلطنت کی اور تَینتِیس برس یروشلیِم میں۔


یہ چھ حبرُوؔن میں اُس سے پَیدا ہُوئے۔ اُس نے وہاں سات برس چھ مہِینے سلطنت کی اور یروشلیِم میں اُس نے تَینتِیس برس سلطنت کی۔


اور یُوسفؔ تِیس برس کا تھا جب وہ مِصرؔ کے بادشاہ فرِعونؔ کے سامنے گیا اور اُس نے فرِعونؔ کے پاس سے رُخصت ہو کر سارے مُلکِ مِصرؔ کا دَورہ کِیا۔


تِیس برس سے لے کر پچاس برس کی عُمر تک کے جِتنے خَیمۂِ اِجتماع میں کام کرنے کے لِئے مَقدِس کی خِدمت میں شامِل ہیں اُن سبھوں کو گِنو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات