Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 3:33 - کِتابِ مُقادّس

33 اور بادشاہ نے ابنیر پر یہ مرثِیہ کہا۔ کیا ابنیر کو اَیسا ہی مَرنا تھا جَیسے احمق مَرتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 بادشاہ نے ابنیرؔ پر یہ مرثیہ کہا: ”کیا یہ لازِم تھا کہ ابنیرؔ ایک باغی کی طرح ماراجائے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 फिर दाऊद ने अबिनैर के बारे में मातमी गीत गाया,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 پھر داؤد نے ابنیر کے بارے میں ماتمی گیت گایا،

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 3:33
10 حوالہ جات  

اور یِرمیاؔہ نے یُوسیاؔہ پر نَوحہ کِیا اور گانے والے اور گانے والِیاں سب اپنے مرثِیوں میں آج کے دِن تک یُوسیاؔہ کا ذِکر کرتے ہیں۔ یہ اُنہوں نے اِسرائیل مَیں ایک دستُور بنا دِیا اور دیکھو وہ باتیں نَوحوں میں لِکھی ہیں۔


اور داؤُد نے ساؤُل اور اُس کے بیٹے یُونتن پر اِس مرثِیہ کے ساتھ ماتم کِیا۔


بے اِنصافی سے دَولت حاصِل کرنے والا اُس تِیتر کی مانِند ہے جو کِسی دُوسرے کے انڈوں پر بَیٹھے۔ وہ آدھی عُمر میں اُسے کھو بَیٹھے گا اور آخِر کو احمق ٹھہرے گا۔


احمق کا مُنہ اُس کی ہلاکت ہے اور اُس کے ہونٹ اُس کی جان کے لِئے پھندا ہیں۔


تیرے ہاتھ بندھے نہ تھے اور نہ تیرے پاؤں بیڑیوں میں تھے۔ جَیسے کوئی بدکاروں کے ہاتھ سے مَرتا ہے وَیسے ہی تُو مارا گیا۔ تب اُس پر سب لوگ دوبارہ روئے۔


یہ وہ نَوحہ ہے جِس سے اُس پر ماتم کریں گے۔ قَوموں کی بیٹِیاں اِس سے ماتم کریں گی۔ وہ مِصرؔ اور اُس کی تمام جمعِیّت پر اِسی سے ماتم کریں گی خُداوند خُدا فرماتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات