Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 3:16 - کِتابِ مُقادّس

16 اور اُس کا شَوہر اُس کے ساتھ چلا اور اُس کے پِیچھے پِیچھے بحورِؔیم تک روتا ہُؤا چلا آیا۔ تب ابنیر نے اُس سے کہا لَوٹ جا۔ سو وہ لَوٹ گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 تاہم اُس کا خَاوند بحوریمؔ تک راستہ بھر اُس کے پیچھے پیچھے روتا ہُوا اُس کے ساتھ گیا۔ ابنیرؔ نے اُس سے کہا، ”واپس گھر چلا جا۔“ پس وہ واپس چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 लेकिन फ़लतियेल उसे छोड़ना नहीं चाहता था। वह रोते रोते बहूरीम तक अपनी बीवी के पीछे चलता रहा। तब अबिनैर ने उससे कहा, “अब जाओ! वापस चले जाओ!” तब वह वापस चला।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 لیکن فلطی ایل اُسے چھوڑنا نہیں چاہتا تھا۔ وہ روتے روتے بحوریم تک اپنی بیوی کے پیچھے چلتا رہا۔ تب ابنیر نے اُس سے کہا، ”اب جاؤ! واپس چلے جاؤ!“ تب وہ واپس چلا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 3:16
9 حوالہ جات  

اور جیرا کے بیٹے بِنیمِینی سِمعی نے جو بحُورِؔیم کا تھا جلدی کی اور بنی یہُوداؔہ کے ساتھ داؤُد بادشاہ کے اِستِقبال کو آیا۔


جب داؤُد بادشاہ بحُورِیم پُہنچا تو وہاں سے ساؤُل کے گھر کے لوگوں میں سے ایک شخص جِس کا نام سِمعی بِن جیرا تھا نِکلا اور لَعنت کرتا ہُؤا آیا۔


اور دیکھ بِنیمِینی جیرا کا بیٹا بحُوریمی سِمعی تیرے ساتھ ہے جِس نے اُس دِن جب کہ مَیں محنایم کو جاتا تھا بُہت بُری طرح مُجھ پر لَعنت کی پر وہ یَردؔن پر مُجھ سے مِلنے کو آیا اور مَیں نے خُداوند کی قَسم کھا کر اُس سے کہا کہ مَیں تُجھے تلوار سے قتل نہیں کرُوں گا۔


لیکن ایک چھوکرے نے اُن کو دیکھ لِیا اور ابی سلوؔم کو خبر دی پر وہ دونوں جلدی کر کے نِکل گئے اور بحُورِؔیم میں ایک شخص کے گھر گئے جِس کے صحن میں ایک کنُواں تھا۔ سو وہ اُس میں اُتر گئے۔


سو اِشبوؔست نے لوگ بھیج کر اُسے اُس کے شَوہر لیَس کے بیٹے فلطی ایل سے چِھین لِیا۔


عرباتی ابی علبُوؔن۔ برحُومی عزماوؔت۔


اور اِسمٰعیل بِن نتنیاؔہ مِصفاؔہ سے اُن کے اِستقبال کو نِکلا اور روتا ہُؤا چلا اور یُوں ہُؤا کہ جب وہ اُن سے مِلا تو اُن سے کہنے لگا کہ جِدلیاؔہ بِن اخِیقاؔم کے پاس چلو۔


اور اُس کے ساتھ ایک ہزار بِنیمِینی جوان تھے اور ساؤُل کے گھرانے کا خادِم ضِیبا اپنے پندرہ بیٹوں اور بِیس نَوکروں سمیت آیا اور وہ بادشاہ کے سامنے یَردن کے پار اُترے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات