۲-سموئیل 24:8 - کِتابِ مُقادّس8 چُنانچہ ساری مُملکت میں گشت کر کے نَو مہِینے اور بِیس دِن کے بعد وہ یروشلیِم کو لَوٹے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 سارے مُلک میں گشت کرنے کے بعد وہ نَو مہینے اَور بیس دِن میں یروشلیمؔ واپس آئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 यों पूरे मुल्क में सफ़र करते करते वह 9 महीनों और 20 दिनों के बाद यरूशलम वापस आए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 یوں پورے ملک میں سفر کرتے کرتے وہ 9 مہینوں اور 20 دنوں کے بعد یروشلم واپس آئے۔ باب دیکھیں |