Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 23:39 - کِتابِ مُقادّس

39 اور حِتّی اورِیّاہ۔ یہ سب سَینتِیس تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

39 اَور حِتّی اورِیّاہؔ۔ یہ سَب سینتیس لوگ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

39 और ऊरियाह हित्ती। आदमियों की कुल तादाद 37 थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

39 اور اُوریاہ حِتّی۔ آدمیوں کی کُل تعداد 37 تھی۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 23:39
7 حوالہ جات  

تب داؤُد نے لوگ بھیج کر اُس عَورت کا حال دریافت کِیا اور کِسی نے کہا کیا وہ الِعام کی بیٹی بت سبع نہیں جو حِتّی اورِیّاہ کی بِیوی ہے؟


اور یسّیؔ سے داؤُدؔ بادشاہ پَیدا ہُؤا۔ اور داؤُدؔ سے سُلیماؔن اُس عَورت سے پَیدا ہُؤا جو پہلے اُورِیّاہؔ کی بِیوی تھی۔


اِس لِئے کہ داؤُد نے وہ کام کِیا جو خُداوند کی نظر میں ٹِھیک تھا اور اپنی ساری عُمر خُداوند کے کِسی حُکم سے باہر نہ ہُؤا سِوا حِتّی اُورِؔیّاہ کے مُعاملہ کے۔


سو تُو نے کیوں خُداوند کی بات کی تحقِیر کر کے اُس کے حضُور بدی کی؟ تُو نے حِتّی اورِیّاؔہ کو تلوار سے مارا اور اُس کی بِیوی لے لی تاکہ وہ تیری بِیوی بنے اور اُس کو بنی عمُّون کی تلوار سے قتل کروایا۔


اُورِؔیاہ حتّی۔ زبد بِن اخلی۔


تب داؤُد نے حِتّی اخِیملک اور ضرُوؔیاہ کے بیٹے ابِیشے سے جو یوآؔب کا بھائی تھا کہا کَون میرے ساتھ ساؤُل کے پاس خَیمہ گاہ میں چلے گا؟ ابِیشے نے کہا مَیں تیرے ساتھ چلُوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات