Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 23:31 - کِتابِ مُقادّس

31 عرباتی ابی علبُوؔن۔ برحُومی عزماوؔت۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 اَبی علبونؔ عرباتی، عزماوتؔ برحومی،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 अबियलबोन अरबाती, अज़मावत बरहूमी,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 ابی علبون عرباتی، عزماوت برحومی،

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 23:31
6 حوالہ جات  

اور اُس کا شَوہر اُس کے ساتھ چلا اور اُس کے پِیچھے پِیچھے بحورِؔیم تک روتا ہُؤا چلا آیا۔ تب ابنیر نے اُس سے کہا لَوٹ جا۔ سو وہ لَوٹ گیا۔


اور بَیت عرابہ اور صمریمؔ اور بَیت اؔیل۔


جب داؤُد بادشاہ بحُورِیم پُہنچا تو وہاں سے ساؤُل کے گھر کے لوگوں میں سے ایک شخص جِس کا نام سِمعی بِن جیرا تھا نِکلا اور لَعنت کرتا ہُؤا آیا۔


اخیعزر سردار تھا۔ پِھر یُوآؔس بنی سماعہ جِبعاتی اور یزئیل اور فلط جو عزماوؔت کے بیٹے تھے اور براکہ اور یاہُو عنتوتی۔


اور شاہی خزانوں پر عزماوؔت بِن عدی اؔیل مُقرّر تھا اور کھیتوں اور شہروں اور گاؤں اور قلعوں کے خزانوں پر یہُونتن بِن عُزّیاہ تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات