Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 23:27 - کِتابِ مُقادّس

27 عنتوتی ابی عزؔر۔ حوساتی مبوؔنی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 عناتوت سے ابیعزیر، حُوشاتی مبونّائی،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 अनतोत का अबियज़र, मबून्नी हूसाती,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 عنتوت کا ابی عزر، مبونی حوساتی،

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 23:27
5 حوالہ جات  

اور عنتوت اور اُس کی نواحی اور علموؔن اور اُس کی نواحی۔ یہ چار شہر دِئے گئے۔


نویں مہِینے کے لِئے نواں سردار بِنیمِینؔیوں میں سے عنتوتی ابیعزر تھا اور اُس کے فرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔


تقوعی عِقّیِس کا بیٹا عِیرا۔ ابیؔعزر عنتوتی۔


اور کہنے لگا کہ خُدا نہ کرے کہ مَیں اَیسا کرُوں۔ کیا مَیں اِن لوگوں کا خُون پِیُوں جو اپنی جانوں پر کھیلے ہیں؟ کیونکہ وہ جان بازی کر کے اُس کو لائے ہیں۔ سو اُس نے نہ پِیا پر نہ پِیا۔ وہ تِینوں سُورما اَیسے اَیسے کام کرتے تھے۔


اِس کے بعد فِلستِیوں کے ساتھ پِھر جُوب میں لڑائی ہُوئی تب حُوشاتی سبّکی نے سف کو جو دیوزادوں میں سے تھا قتل کِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات