Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 23:24 - کِتابِ مُقادّس

24 اور تِیسوں میں یُوآب کا بھائی عساہیل اور الحناؔن بَیت لحم کے دودو کا بیٹا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 تیس سُورما اِن میں سے تھے: یُوآبؔ کا بھایٔی عساہیلؔ، اِلحنانؔ بیت لحمؔ کے دُودؔو کا بیٹا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 ज़ैल के आदमी बादशाह के 30 सूरमाओं में शामिल थे। योआब का भाई असाहेल, बैत-लहम का इल्हनान बिन दोदो,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 ذیل کے آدمی بادشاہ کے 30 سورماؤں میں شامل تھے۔ یوآب کا بھائی عساہیل، بیت لحم کا اِلحنان بن دودو،

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 23:24
6 حوالہ جات  

اور ضروؔیاہ کے تِینوں بیٹے یوآب اور ابیشے اور عساہیل وہاں مَوجُود تھے اور عساہیل جنگلی ہرن کی مانِند سُبک پا تھا۔


چَوتھے مہِینے کے لِئے یُوآؔب کا بھائی عساہیل تھا اور اُس کے پِیچھے اُس کا بیٹا زبدؔیاہ تھا اور اُس کے فرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔


اور لشکروں میں سُورما یہ تھے۔ یُوآؔب کا بھائی عساہیل اور بَیت لحمی دودو کا بیٹا الحناؔن۔


وہ اُن تِیسوں سے زِیادہ مُعزّز تھا پر وہ اُن پہلے تِینوں کے برابر نہیں ہونے پایا اور داؤُد نے اُسے اپنے مُحافِظ سِپاہِیوں پر مُقرّر کِیا۔


اور ضرویاؔہ کا بیٹا یوآب اور داؤُد کے مُلازِم نِکلے اور جِبعُوؔن کے تالاب پر اُن سے مِلے اور دونوں فرِیق بَیٹھ گئے۔ ایک تالاب کی اِس طرف اور دُوسرا تالاب کی دُوسری طرف۔


اور پِھر فِلستِیوں سے جُوب میں ایک اَور لڑائی ہُوئی۔ تب اِلحنان بِن یعری ارجیم نے جو بَیت لحم کا تھا جاتی جولیت کو قتل کِیا جِس کے نیزہ کی چھڑ جُلاہے کے شہتِیر کی طرح تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات