Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 23:2 - کِتابِ مُقادّس

2 خُداوند کی رُوح نے میری معرفت کلام کِیا اور اُس کا سُخن میری زُبان پر تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 ”یَاہوِہ کی رُوح نے میری مَعرفت کلام کیا؛ اَور اُس کا سُخن میری زبان پر تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 रब के रूह ने मेरी मारिफ़त बात की, उसका फ़रमान मेरी ज़बान पर था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 رب کے روح نے میری معرفت بات کی، اُس کا فرمان میری زبان پر تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 23:2
6 حوالہ جات  

کیونکہ نبُوّت کی کوئی بات آدمی کی خواہِش سے کبھی نہیں ہُوئی بلکہ آدمی رُوحُ القُدس کی تحرِیک کے سبب سے خُدا کی طرف سے بولتے تھے۔


اُس نے اُن سے کہا پس داؤُد رُوح کی ہدایت سے کیونکر اُسے خُداوند کہتا ہے کہ


داؤُد نے خُود رُوحُ القُدس کی ہدایت سے کہا ہے کہ خُداوند نے میرے خُداوند سے کہا میری دہنی طرف بیٹھ جب تک مَیں تیرے دُشمنوں کو تیرے پاؤں کے نِیچے کی چَوکی نہ کر دُوں۔


لیکن اَے میرے مالِک سارے اِسرائیل کی نِگاہ تُجھ پر ہے تاکہ تُو اُن کو بتائے کہ میرے مالِک بادشاہ کے تخت پر کَون اُس کے بعد بَیٹھے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات