Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 22:50 - کِتابِ مُقادّس

50 اِس لِئے اَے خُداوند! مَیں قَوموں کے درمِیان تیری شُکرگُذاری اور تیرے نام کی مدح سرائی کرُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

50 اِس لیٔے اَے یَاہوِہ! میں قوموں کے درمیان آپ کی تمجید؛ اَور آپ کے نام کی مدح سرائی کروں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

50 ऐ रब, इसलिए मैं अक़वाम में तेरी हम्दो-सना करूँगा, तेरे नाम की तारीफ़ में गीत गाऊँगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

50 اے رب، اِس لئے مَیں اقوام میں تیری حمد و ثنا کروں گا، تیرے نام کی تعریف میں گیت گاؤں گا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 22:50
7 حوالہ جات  

اور غَیر قَومیں بھی رَحم کے سبب سے خُدا کی حمد کریں۔ چُنانچہ لِکھا ہے کہ اِس واسطے مَیں غَیر قَوموں میں تیرا اِقرار کروں گا اور تیرے نام کے گِیت گاؤُں گا۔


اِس لِئے اَے خُداوند! مَیں قَوموں کے درمیان تیری شُکرگُذاری اور تیرے نام کی مدح سرائی کرُوں گا۔


وہ اپنے بادشاہ کو بڑی نجات عِنایت کرتا ہے اور اپنے ممسُوح داؤُد اور اُس کی نسل پر ہمیشہ شفقت کرتا ہے۔


کیونکہ تیری شفقت آسمان سے بُلند ہے اور تیری سچّائی افلاک کے برابر ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات