Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 22:49 - کِتابِ مُقادّس

49 اور مُجھے میرے دُشمنوں کے بِیچ سے نِکالتا ہے۔ ہاں تُو مُجھے میرے مُخالِفوں پر سرفراز کرتا ہے۔ تُو مُجھے تُند خُو آدمی سے رہائی دیتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

49 وہ مُجھے میرے دُشمنوں سے بچاتے ہیں، آپ نے مُجھے میرے حریفوں پر سرفرازی بخشی؛ اَور تُند خُو لوگوں سے مُجھے بچایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

49 और मुझे मेरे दुश्मनों से छुटकारा देता है। यक़ीनन तू मुझे मेरे मुख़ालिफ़ों पर सरफ़राज़ करता, मुझे ज़ालिमों से बचाए रखता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

49 اور مجھے میرے دشمنوں سے چھٹکارا دیتا ہے۔ یقیناً تُو مجھے میرے مخالفوں پر سرفراز کرتا، مجھے ظالموں سے بچائے رکھتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 22:49
11 حوالہ جات  

اَے خُداوند! مُجھے بُرے آدمی سے رہائی بخش۔ مُجھے تُند خُو آدمی سے محفُوظ رکھ۔


اَے خُداوند! مُجھے شرِیر کے ہاتھ سے بچا۔ مُجھے تُند خُو آدمی سے محفُوظ رکھ جِن کا اِرادہ ہے کہ میرے پاؤں اُکھاڑ دیں۔


اَے زبردست! تُو شرارت پر کیوں فخر کرتا ہے؟ خُدا کی شفقت دائِمی ہے۔


وہ مُجھے میرے دُشمنوں سے چُھڑاتا ہے بلکہ تُو مُجھے میرے مُخالِفوں پر سرفراز کرتا ہے۔ تُو مُجھے تُند خُو آدمی سے رہائی دیتا ہے۔


اور داؤُد کو یقِین ہُؤا کہ خُداوند نے اُسے اِسرائیلؔ کا بادشاہ بنا کر قِیام بخشا اور اُس نے اُس کی سلطنت کو اپنی قَوم اِسرائیلؔ کی خاطِر مُمتاز کِیا ہے۔


وہ غرِیب کو خاک پر سے اُٹھاتا اور کنگال کو گُھورے میں سے نِکال کھڑا کرتا ہے تاکہ اِن کو شاہزادوں کے ساتھ بِٹھائے اور جلال کے تخت کے وارِث بنائے کیونکہ زمِین کے سُتُون خُداوند کے ہیں۔ اُس نے دُنیا کو اُن ہی پر قائِم کِیا ہے۔


اُس کے چرسوں سے پانی بہے گا اور سیراب کھیتوں میں اُس کا بِیج پڑے گا۔ اُس کا بادشاہ اَجاج سے بڑھ کر ہو گا اور اُس کی سلطنت کو عرُوج حاصِل ہو گا۔


تیری بَدولت ہم اپنے مُخالِفوں کو گِرا دیں گے۔ تیرے نام سے ہم اپنے خِلاف اُٹھنے والوں کو پامال کریں گے۔


پِھر وہ کُوشی آیا اور کُوشی نے کہا میرے مالِک بادشاہ کے لِئے خبر ہے کیونکہ خُداوند نے آج کے دِن اُن سب سے جو تیرے خِلاف اُٹھے تھے تیرا بدلہ لِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات