Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 22:37 - کِتابِ مُقادّس

37 تُو نے میرے نِیچے میرے قدم کُشادہ کر دِئے اور میرے پاؤں نہیں پِھسلے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 آپ میرے قدموں کی راہ کشادہ کرتے ہیں، تاکہ میں پھسلنے نہ پاؤں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 तू मेरे क़दमों के लिए रास्ता बना देता है, इसलिए मेरे टख़ने नहीं डगमगाते।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 تُو میرے قدموں کے لئے راستہ بنا دیتا ہے، اِس لئے میرے ٹخنے نہیں ڈگمگاتے۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 22:37
8 حوالہ جات  

جب تُو چلے گا تیرے قدم کوتاہ نہ ہوں گے اور اگر تُو دَوڑے تو ٹھوکر نہ کھائے گا۔


میرے قدم تیرے راستوں پر قائِم رہے ہیں۔ میرے پاؤں پِھسلے نہیں۔


وہ اپنے مُقدّسوں کے پاؤں کو سنبھالے رہے گا پر شرِیر اندھیرے میں خاموش کِئے جائیں گے کیونکہ قُوّت ہی سے کوئی فتح نہیں پائے گا۔


وہ تیرے پاؤں کو پِھسلنے نہ دے گا۔ تیرا مُحافِظ اُونگھنے کا نہیں۔


جب مَیں نے کہا میرا پاؤں پِھسل چلا تو اَے خُداوند! تیری شفقت نے مُجھے سنبھال لِیا۔


تُو نے میرے نِیچے میرے قدم کُشادہ کر دِئے۔ اور میرے پاؤں نہیں پِھسلے۔


جب مَیں پکارُوں تو مُجھے جواب دے۔ اَے میری صداقت کے خُدا! تنگی میں تُو نے مُجھے کُشادگی بخشی۔ مُجھ پر رحم کر اور میری دُعا سُن لے۔


وہ مُجھے کُشادہ جگہ میں نِکال بھی لایا۔ اُس نے مُجھے چُھڑایا۔ اِس لِئے کہ وہ مُجھ سے خُوش تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات