۲-سموئیل 22:35 - کِتابِ مُقادّس35 وہ میرے ہاتھوں کو جنگ کرنا سِکھاتا ہے یہاں تک کہ میرے بازُو پِیتل کی کمان کو جُھکا دیتے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ35 وہ میرے ہاتھوں کو جنگ کرنا سِکھاتے ہیں؛ اَور یہاں تک کہ میرے بازو کانسے کی کمان کو جھُکا دیتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस35 वह मेरे हाथों को जंग करने की तरबियत देता है। अब मेरे बाज़ू पीतल की कमान को भी तान लेते हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن35 وہ میرے ہاتھوں کو جنگ کرنے کی تربیت دیتا ہے۔ اب میرے بازو پیتل کی کمان کو بھی تان لیتے ہیں۔ باب دیکھیں |