Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 22:12 - کِتابِ مُقادّس

12 اور اُس نے اپنے چَوگِرد تارِیکی کو اور پانی کے اِجتماع اور آسمان کے دَلدار بادلوں کو شامِیانے بنایا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 اُنہُوں نے تاریکی کو اَپنا غلاف۔ اَور آسمان کے کالے بادلوں کو شامیانہ بنا لیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 उसने अंधेरे को अपनी छुपने की जगह बनाया, बारिश के काले और घने बादल ख़ैमे की तरह अपने इर्दगिर्द लगाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اُس نے اندھیرے کو اپنی چھپنے کی جگہ بنایا، بارش کے کالے اور گھنے بادل خیمے کی طرح اپنے ارد گرد لگائے۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 22:12
6 حوالہ جات  

بادل اور تارِیکی اُس کے اِردگِرد ہیں۔ صداقت اور عدل اُس کے تخت کی بُنیاد ہیں۔


اُس نے آسمانوں کو بھی جُھکا دِیا اور نِیچے اُتر آیا اور اُس کے پاؤں تلے گہری تارِیکی تھی۔


کیونکہ مُصِیبت کے دِن وہ مُجھے اپنے شامیانہ میں پوشِیدہ رکھّے گا وہ مُجھے اپنے خَیمہ کے پردہ میں چِھپا لے گا۔ وہ مُجھے چٹان پر چڑھا دے گا۔


بلکہ کیا کوئی بادلوں کے پَھیلاؤ اور اُس کے شامِیانہ کی گرجوں کو سمجھ سکتا ہے؟


جب بِن ہدد نے جو بادشاہوں کے ساتھ سایبانوں میں مَے نوشی کر رہا تھا یہ پَیغام سُنا تو اپنے مُلازِموں کو حُکم کِیا کہ صف باندھ لو۔ سو اُنہوں نے شہر پر چڑھائی کرنے کے لِئے صف آرائی کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات