۲-سموئیل 20:5 - کِتابِ مُقادّس5 سو عماسا بنی یہُوداؔہ کو فراہم کرنے گیا پر وہ مُعیّنہ وقت سے جو اُس نے اُس کے لِئے مُقرّر کِیا تھا زِیادہ ٹھہرا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 لیکن جَب عماساؔ بنی یہُوداہؔ کو بُلانے گیا تو اُس نے بادشاہ کے مُقرّرہ وقت سے زِیادہ وقت لگایا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 अमासा रवाना हुआ। लेकिन जब तीन दिन के बाद लौट न आया باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 عماسا روانہ ہوا۔ لیکن جب تین دن کے بعد لوٹ نہ آیا باب دیکھیں |