Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 20:24 - کِتابِ مُقادّس

24 اور ادوراؔم خِراج کا داروغہ تھا اور اخِیلُود کا بیٹا یہوسفط مُورِّخ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 اَور ادورامؔ خراج کا داروغہ تھا۔ اَور یہوشافاطؔ بِن احِیلودؔ مورّخ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 और अदोराम बेगारियों पर मुक़र्रर था। यहूसफ़त बिन अख़ीलूद बादशाह का मुशीरे-ख़ास था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 اور ادورام بیگاریوں پر مقرر تھا۔ یہوسفط بن اخی لُود بادشاہ کا مشیرِ خاص تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 20:24
4 حوالہ جات  

پِھر رحُبعاؔم بادشاہ نے ادُوراؔم کو بھیجا جو بیگارِیوں کے اُوپر تھا اور سارے اِسرائیلؔ نے اُسے سنگسار کِیا اور وہ مَر گیا۔ تب رحُبعاؔم بادشاہ نے اپنے رتھ پر سوار ہونے میں جلدی کی تاکہ یروشلیِم کو بھاگ جائے۔


اور سِیسہ کے بیٹے الِیحورؔف اور اخیاہ مُنشی تھے اور اخِیلُود کا بیٹا یہُوؔسفط مُورِّخ تھا۔


اور اخِیسر محلّ کا دِیوان اور عبدا کا بیٹا ادوؔنرام بیگار کا مُنصرِم تھا۔


اور ضرویاہ کا بیٹا یوآؔب لشکر کا سردار تھا اور اخِیلُود کا بیٹا یہُوؔسفط مُورِّخ تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات