Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 2:21 - کِتابِ مُقادّس

21 ابنیر نے اُس سے کہا اپنی دہنی یا بائیں سمت کو مُڑ جا اور جوانوں میں سے کِسی کو پکڑ کر اُس کے ہتھیار لُوٹ لے پر عساہیل اُس کا پِیچھا کرنے سے باز نہ آیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 تَب ابنیرؔ نے اُس سے کہا، ”کہ داہنے یا بائیں، ایک طرف مُڑ جا اَور جَوانوں میں سے کسی کو پکڑکر اُس کے ہتھیار چھین لے۔“ لیکن عساہیلؔ نے اُس کا تعاقب کرنا نہ چھوڑا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 अबिनैर बोला, “दाईं या बाईं तरफ़ हटकर किसी और को पकड़ें! जवानों में से किसी से लड़कर उसके हथियार और ज़िरा-बकतर उतारें।” लेकिन असाहेल उसका ताक़्क़ुब करने से बाज़ न आया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 ابنیر بولا، ”دائیں یا بائیں طرف ہٹ کر کسی اَور کو پکڑیں! جوانوں میں سے کسی سے لڑ کر اُس کے ہتھیار اور زرہ بکتر اُتاریں۔“ لیکن عساہیل اُس کا تعاقب کرنے سے باز نہ آیا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 2:21
3 حوالہ جات  

پِھر خُداوند کی رُوح اُس پر زور سے نازِل ہُوئی اور وہ اسقلوؔن کو گیا۔ وہاں اُس نے اُن کے تِیس آدمی مارے اور اُن کو لُوٹ کر کپڑوں کے جوڑے پہیلی بُوجھنے والوں کو دِئے اور اُس کا قہر بھڑک اُٹھا اور وہ اپنے ماں باپ کے گھر چلا گیا۔


تب ابنیر نے اپنے پِیچھے نظر کر کے اُس سے کہا اَے عساہیل! کیا تُو ہے؟ اُس نے کہا ہاں۔


ابنیر نے عساہیل سے پِھر کہا میرا پِیچھا کرنے سے باز رہ۔ مَیں کَیسے تُجھے زمِین پر مار کر ڈال دُوں کیونکہ پِھر مَیں تیرے بھائی یوآب کو کیا مُنہ دِکھاؤُں گا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات