Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 2:14 - کِتابِ مُقادّس

14 تب ابنیر نے یوآب سے کہا ذرا یہ جوان اُٹھ کر ہمارے سامنے کھیلیں۔ یوآب نے کہا اُٹھیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 تَب ابنیرؔ نے یُوآبؔ سے کہا، ”کہ آؤ ہم چند جَوانوں کو چُن لیں جو ہمارے سامنے ایک دُوسرے سے لڑیں۔“ یُوآبؔ نے کہا، ”کہ ٹھیک ہے۔ اُنہیں اَیسا ہی کرنے دو۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 अबिनैर ने योआब से कहा, “आओ, हमारे चंद जवान हमारे सामने एक दूसरे का मुक़ाबला करें।” योआब बोला, “ठीक है।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 ابنیر نے یوآب سے کہا، ”آؤ، ہمارے چند جوان ہمارے سامنے ایک دوسرے کا مقابلہ کریں۔“ یوآب بولا، ”ٹھیک ہے۔“

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 2:14
10 حوالہ جات  

اور اُس روز بڑی سخت لڑائی ہُوئی اور ابنیر اور اِسرائیلؔ کے لوگوں نے داؤُد کے خادِموں سے شِکست کھائی۔


جھگڑا کرنے میں جلدی نہ کر۔ آخِر کار جب تیرا ہمسایہ تُجھ کو ذلِیل کرے تب تُو کیا کرے گا؟


ہر ایک کام مشوَرہ سے ٹِھیک ہوتا ہے اور تُو نیک صلاح لے کر جنگ کر۔


جھگڑے کا شرُوع پانی کے پُھوٹ نِکلنے کی مانِند ہے اِس لِئے لڑائی سے پہلے جھگڑے کو چھوڑ دو۔


احمق کے لِئے شرارت کھیل ہے پر حِکمت عقل مند کے لِئے ہے۔


تب وہ اُٹھ کر تعداد کے مُطابِق آمنے سامنے ہُوئے یعنی ساؤُل کے بیٹے اِشبوؔست اور بِنیمِین کی طرف سے بارہ جوان اور داؤُد کے خادِموں میں سے بارہ آدمی۔


اور اُنہوں نے ایک دُوسرے کا سر پکڑ کر اپنی اپنی تلوار اپنے مُخالِف کے پہلُو میں بھونک دی۔ سو وہ ایک ہی ساتھ گِرے اِس لِئے وہ جگہ حلقت ہصّورِؔیم کہلائی۔ وہ جِبعُوؔن میں ہے۔


تب امصِیاؔہ نے شاہِ اِسرائیلؔ یہُوآؔس بِن یہُوآؔخز بِن یاہُو کے پاس قاصِد روانہ کِئے اور کہلا بھیجا کہ ذرا آ تو ہم ایک دُوسرے کا مُقابلہ کریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات