۲-سموئیل 2:10 - کِتابِ مُقادّس10 (اور ساؤُل کے بیٹے اِشبوؔست کی عُمر چالِیس برس کی تھی جب وہ اِسرائیلؔ کا بادشاہ ہُؤا اور اُس نے دو برس بادشاہی کی) لیکن یہُوداؔہ کے گھرانے نے داؤُد کی پَیروی کی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 شاؤل کا بیٹا اِشبوستؔ چالیس بَرس کی عمر میں اِسرائیل کا بادشاہ بنا اَور اُس نے دو بَرس حُکمرانی کی۔ مگر یہُوداہؔ کا قبیلہ داویؔد کا مطیع رہا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 सिर्फ़ यहूदाह का क़बीला दाऊद के साथ रहा। इशबोसत 40 साल की उम्र में बादशाह बना, और उस की हुकूमत दो साल क़ायम रही। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 صرف یہوداہ کا قبیلہ داؤد کے ساتھ رہا۔ اِشبوست 40 سال کی عمر میں بادشاہ بنا، اور اُس کی حکومت دو سال قائم رہی۔ باب دیکھیں |