Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 19:34 - کِتابِ مُقادّس

34 اور برزِؔلّی نے بادشاہ کو جواب دِیا کہ میری زِندگی کے دِن ہی کِتنے ہیں جو مَیں بادشاہ کے ساتھ یروشلیِم کو جاؤُں؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 لیکن برزِلّئیؔ نے بادشاہ کو جَواب دیا، ”میری زندگی کے چند سال باقی ہیں، میں یروشلیمؔ جا کر کیا کروں گا؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 लेकिन बरज़िल्ली ने इनकार किया, “मेरी ज़िंदगी के थोड़े दिन बाक़ी हैं, मैं क्यों यरूशलम में जा बसूँ?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 لیکن برزلی نے انکار کیا، ”میری زندگی کے تھوڑے دن باقی ہیں، مَیں کیوں یروشلم میں جا بسوں؟

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 19:34
6 حوالہ جات  

اور یہ جانتے نہیں کہ کل کیا ہو گا۔ ذرا سُنو تو! تُمہاری زِندگی چِیز ہی کیا ہے؟ بُخارات کا سا حال ہے۔ ابھی نظر آئے۔ ابھی غائِب ہو گئے۔


مگر اَے بھائِیو! مَیں یہ کہتا ہُوں کہ وقت تنگ ہے۔ پس آگے کو چاہئے کہ بِیوی والے اَیسے ہوں کہ گویا اُن کے بِیویاں نہیں۔


اگر آدمی مَر جائے تو کیا وہ پِھر جِئے گا مَیں اپنی جنگ کے کُل ایّام میں مُنتِظر رہتا جب تک میرا چُھٹکارا نہ ہوتا۔


سو بادشاہ نے برزِؔلّی سے کہا کہ تُو میرے ساتھ پار چل اور مَیں یروشلیِم میں اپنے ساتھ تیری پرورِش کرُوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات