۲-سموئیل 19:15 - کِتابِ مُقادّس15 سو بادشاہ لَوٹ کر یَردن پر آیا اور سب بنی یہُوداؔہ جِلجاؔل کو گئے کہ بادشاہ کا اِستِقبال کریں اور اُسے یَردن کے پار لے آئیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 تَب بادشاہ لَوٹے اَور یردنؔ تک جاپہنچے۔“ اَور یہُوداہؔ کے آدمی آگے جا کر بادشاہ کا اِستِقبال کرنے اَور اُنہیں یردنؔ پار لانے کے لیٔے گِلگالؔ میں آئے ہُوئے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 तब दाऊद यरूशलम वापस चलने लगा। जब वह दरियाए-यरदन तक पहुँचा तो यहूदाह के लोग जिलजाल में आए ताकि उससे मिलें और उसे दरिया के दूसरे किनारे तक पहुँचाएँ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 تب داؤد یروشلم واپس چلنے لگا۔ جب وہ دریائے یردن تک پہنچا تو یہوداہ کے لوگ جِلجال میں آئے تاکہ اُس سے ملیں اور اُسے دریا کے دوسرے کنارے تک پہنچائیں۔ باب دیکھیں |