Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 18:6 - کِتابِ مُقادّس

6 سو وہ لوگ نِکل کر مَیدان میں اِسرائیل کے مُقابلہ کو گئے اور لڑائی اِفرائِیم کے بَن میں ہُوئی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 سَو وہ لوگ بنی اِسرائیل سے لڑنے کے لیٔے روانہ ہُوئے اَور لڑائی اِفرائیمؔ کے جنگل میں ہُوئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 दाऊद के लोग खुले मैदान में इसराईलियों से लड़ने गए। इफ़राईम के जंगल में उनकी टक्कर हुई,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 داؤد کے لوگ کھلے میدان میں اسرائیلیوں سے لڑنے گئے۔ افرائیم کے جنگل میں اُن کی ٹکر ہوئی،

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 18:6
5 حوالہ جات  

بلکہ یہ کوہِستانی مُلک بھی تُمہارا ہو گا کیونکہ اگرچہ وہ جنگل ہے تُم اُسے کاٹ کر صاف کر ڈالنا اور اُس کے مخارِج بھی تُمہارے ہی ٹھہریں گے کیونکہ تُم کنعانیوں کو نِکال دو گے اگرچہ اُن کے پاس لوہے کے رتھ ہیں اور وہ زورآور بھی ہیں۔


یشُوع نے اُن کو جواب دِیا کہ اگر تُم بڑی قَوم ہو تو جنگل میں جاؤ اور وہاں فرزّیوں اور رفائِیم کے مُلک کو اپنے لِئے کاٹ کر صاف کر لو کیونکہ اِفرائِیم کا کوہِستانی مُلک تُمہارے لِئے بُہت تنگ ہے۔


اور اِسرائیلی اور ابی سلوؔم جِلعاد کے مُلک میں خَیمہ زن ہُوئے۔


اور وہاں اِسرائیل کے لوگوں نے داؤُد کے خادِموں سے شِکست کھائی اور اُس دِن اَیسی بڑی خُون ریزی ہُوئی کہ بِیس ہزار آدمی کھیت آئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات