Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 17:7 - کِتابِ مُقادّس

7 حُوسی نے ابی سلوؔم سے کہا کہ وہ صلاح جو اخِیُتفل نے اِس بار دی ہے اچّھی نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 حُوشائی نے اَبشالومؔ کو جَواب دیا، ”اخِیتُفلؔ نے جو صلاح اِس دفعہ دیا ہے وہ ٹھیک نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 हूसी ने जवाब दिया, “जो मशवरा अख़ीतुफ़ल ने दिया है वह इस दफ़ा ठीक नहीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 حوسی نے جواب دیا، ”جو مشورہ اخی تُفل نے دیا ہے وہ اِس دفعہ ٹھیک نہیں۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 17:7
5 حوالہ جات  

اپنا مُنہ گُونگے کے لِئے کھول۔ اُن سب کی وکالت کو جو بیکس ہیں۔


سو اخِیُتفل نے ابی سلوؔم سے کہا کہ اپنے باپ کی حرموں کے پاس جاجِن کو وہ گھر کی نِگہبانی کو چھوڑ گیا ہے۔ اِس لِئے کہ جب سب اِسرائیلی سُنیں گے کہ تیرے باپ کو تُجھ سے نفرت ہے تو اُن سب کے ہاتھ جو تیرے ساتھ ہیں قَوی ہو جائیں گے۔


جب حُوسی ابی سلوؔم کے پاس آیا تو ابی سلوؔم نے اُس سے کہا کہ اخِیُتفل نے تو یہ یہ کہا ہے۔ کیا ہم اُس کے کہنے کے مُطابِق عمل کریں؟ اگر نہیں تو تُو بتا۔


اور کِسی نے داؤُد کو بتایا کہ اخِیتُفل بھی مُفسِدوں میں شامِل اور ابی سلوؔم کے ساتھ ہے۔ تب داؤُد نے کہا اَے خُداوند! مَیں تُجھ سے مِنّت کرتا ہُوں کہ اخِیتُفل کی صلاح کو بیُوقُوفی سے بدل دے۔


پر اگر تُو شہر کو لَوٹ جائے اور ابی سلوؔم سے کہے کہ اَے بادشاہ مَیں تیرا خادِم ہُوں گا جَیسے گُذرے زمانہ میں تیرے باپ کا خادِم رہا وَیسے ہی اب تیرا خادِم ہُوں تو تُو میری خاطِر اخِیتُفل کی مشوَرت کو باطِل کر دے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات