۲-سموئیل 17:5 - کِتابِ مُقادّس5 اور ابی سلوؔم نے کہا اب ارکی حُوسی کو بھی بُلاؤ اور جو وہ کہے ہم اُسے بھی سُنیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 لیکن اَبشالومؔ نے کہا، ”ارکی حُوشائی کو بھی طلب کر تاکہ ہم سُن سکیں کہ اُس کی رائے کیا ہے۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 ताहम अबीसलूम ने कहा, “पहले हम हूसी अरकी से भी मशवरा लें। कोई उसे बुला लाए।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 تاہم ابی سلوم نے کہا، ”پہلے ہم حوسی ارکی سے بھی مشورہ لیں۔ کوئی اُسے بُلا لائے۔“ باب دیکھیں |