Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 17:3 - کِتابِ مُقادّس

3 اور مَیں سب لوگوں کو تیرے پاس لَوٹا لاؤُں گا۔ جِس آدمی کا تُو طالِب ہے وہ اَیسا ہے کہ گویا سب لَوٹ آئے۔ یُوں سب لوگ سلامت رہیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 تاکہ تمام لوگوں کو واپس آپ کے پاس لے آؤں۔ جِس آدمی کی آپ کو تلاش ہے اُس کی موت کا مطلب ہوگا سَب کی سلامتی۔ اِس طرح وہ سَب کے سَب بچ جایٔیں گے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 और बाक़ी तमाम लोगों को आपके पास वापस लाऊँगा। जो आदमी आप पकड़ना चाहते हैं उस की मौत पर सब वापस आ जाएंगे। और क़ौम में अमनो-अमान क़ायम हो जाएगा।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 اور باقی تمام لوگوں کو آپ کے پاس واپس لاؤں گا۔ جو آدمی آپ پکڑنا چاہتے ہیں اُس کی موت پر سب واپس آ جائیں گے۔ اور قوم میں امن و امان قائم ہو جائے گا۔“

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 17:3
6 حوالہ جات  

جِس وقت لوگ کہتے ہوں گے کہ سلامتی اور اَمن ہے اُس وقت اُن پر اِس طرح ناگہاں ہلاکت آئے گی جِس طرح حامِلہ کو درد لگتے ہیں اور وہ ہرگِز نہ بچیں گے۔


میرا خُدا فرماتا ہے کہ شرِیروں کے لِئے سلامتی نہیں۔


خُداوند فرماتا ہے کہ شرِیروں کے لِئے سلامتی نہیں۔


اور ابنیر نے داؤُد سے کہا اب مَیں اُٹھ کر جاؤں گا اور سارے اِسرائیلؔ کو اپنے مالِک بادشاہ کے پاس اِکٹّھا کرُوں گا تاکہ وہ تُجھ سے عہد باندھیں اور تُو جِس جِس پر تیرا جی چاہے سلطنت کرے۔ سو داؤُد نے ابنیر کو رُخصت کِیا اور وہ سلامت چلا گیا۔


یہ بات ابی سلوؔم کو اور اِسرائیل کے سب بزُرگوں کو بُہت اچّھی لگی۔


کیونکہ وہ میرے لوگوں کے زخم کو یُوں ہی سلامتی سلامتی کہہ کر اچّھا کرتے ہیں حالانکہ سلامتی نہیں ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات