Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 17:26 - کِتابِ مُقادّس

26 اور اِسرائیلی اور ابی سلوؔم جِلعاد کے مُلک میں خَیمہ زن ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 اَور بنی اِسرائیلی اَور اَبشالومؔ نے گِلعادؔ میں لگائی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 अबीसलूम और उसके साथियों ने मुल्के-जिलियाद में पड़ाव डाला।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 ابی سلوم اور اُس کے ساتھیوں نے ملکِ جِلعاد میں پڑاؤ ڈالا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 17:26
6 حوالہ جات  

اور منسّی کے قبِیلہ کا حِصّہ قُرعہ ڈال کر یہ ٹھہرا کیونکہ وہ یُوسفؔ کا پہلوٹھا تھا اور چُونکہ منسّی کا پہلوٹھا بیٹا مکِیر جو جِلعاد کا باپ تھا جنگی مَرد تھا اِس لِئے اُس کو جِلعاد اور بسن مِلے۔


اور جِلعادؔ مَیں نے مکِیر ؔکو دِیا۔


اور ابی سلوؔم نے یُوآب کے بدلے عماسا کو لشکر کا سردار کِیا۔ یہ عماسا ایک اِسرائیلی آدمی کا بیٹا تھا جِس کا نام اِترا تھا۔ اُس نے ناحس کی بیٹی ابِیجیلؔ سے جو یُوآب کی ماں ضروؔیاہ کی بہن تھی صُحبت کی تھی۔


اور جب داؤُد محنایم میں پُہنچا تو اَیسا ہُؤا کہ ناحس کا بیٹا سوبی بنی عمُّون کے ربّہ سے اور عمّی ایل کا بیٹا مکِیر لودباؔر سے اور برؔزلی جِلعادی راجلِیم سے۔


سو وہ لوگ نِکل کر مَیدان میں اِسرائیل کے مُقابلہ کو گئے اور لڑائی اِفرائِیم کے بَن میں ہُوئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات