۲-سموئیل 17:18 - کِتابِ مُقادّس18 لیکن ایک چھوکرے نے اُن کو دیکھ لِیا اور ابی سلوؔم کو خبر دی پر وہ دونوں جلدی کر کے نِکل گئے اور بحُورِؔیم میں ایک شخص کے گھر گئے جِس کے صحن میں ایک کنُواں تھا۔ سو وہ اُس میں اُتر گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 لیکن ایک نوجوان نے اُنہیں دیکھ لیا اَور اَبشالومؔ کو بتا دیا۔ لہٰذا وہ جلدی سے وہاں سے روانہ ہوکر بحوریمؔ میں ایک آدمی کے گھر چلے گیٔے۔ اُس کے صحن میں ایک کنواں تھا اَور وہ اُس میں اُترگئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 लेकिन एक जवान ने उन्हें देखा और भागकर अबीसलूम को इत्तला दी। दोनों जल्दी जल्दी वहाँ से चले गए और एक आदमी के घर में छुप गए जो बहूरीम में रहता था। उसके सहन में कुआँ था। उसमें वह उतर गए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 لیکن ایک جوان نے اُنہیں دیکھا اور بھاگ کر ابی سلوم کو اطلاع دی۔ دونوں جلدی جلدی وہاں سے چلے گئے اور ایک آدمی کے گھر میں چھپ گئے جو بحوریم میں رہتا تھا۔ اُس کے صحن میں کنواں تھا۔ اُس میں وہ اُتر گئے۔ باب دیکھیں |