۲-سموئیل 15:22 - کِتابِ مُقادّس22 سو داؤُد نے اِتی سے کہا چل پار جا اور جاتی اِتی اور اُس کے سب لوگ اور سب ننّھے بچّے جو اُس کے ساتھ تھے پار گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 داویؔد نے اِتّی سے کہا، ”آگے بڑھ اَور چلنا شروع کر۔“ پس گِتّی اِتّی اَپنے تمام آدمیوں اَور اَپنے بال بچّوں کے ساتھ آگے چل دیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 तब दाऊद मान गया। “चलो, फिर आगे निकलें!” चुनाँचे इत्ती अपने लोगों और उनके ख़ानदानों के साथ आगे निकला। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 تب داؤد مان گیا۔ ”چلو، پھر آگے نکلیں!“ چنانچہ اِتّی اپنے لوگوں اور اُن کے خاندانوں کے ساتھ آگے نکلا۔ باب دیکھیں |