Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 14:5 - کِتابِ مُقادّس

5 بادشاہ نے اُس سے کہا تُجھے کیا ہُؤا؟ اُس نے کہا مَیں سچ مُچ ایک بیوہ ہُوں اور میرا شَوہر مَر گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 بادشاہ نے اُس سے کہا، ”تُو کس بات سے پریشان ہے؟“ اُس نے کہا، ”درحقیقت میں ایک بِیوہ ہُوں؛ میرا خَاوند مَر چُکاہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 दाऊद ने दरियाफ़्त किया, “क्या मसला है?” औरत ने जवाब दिया, “मैं बेवा हूँ, मेरा शौहर फ़ौत हो गया है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 داؤد نے دریافت کیا، ”کیا مسئلہ ہے؟“ عورت نے جواب دیا، ”مَیں بیوہ ہوں، میرا شوہر فوت ہو گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 14:5
6 حوالہ جات  

اور خُدا نے اُس لڑکے کی آواز سُنی اور خُدا کے فرِشتہ نے آسمان سے ہاجرہؔ کو پُکارا اور اُس سے کہا اَے ہاجرہؔ تُجھ کو کیا ہُؤا؟ مت ڈر کیونکہ خُدا نے اُس جگہ سے جہاں لڑکا پڑا ہے اُس کی آواز سُن لی ہے۔


اور جب تقُوؔع کی وہ عَورت بادشاہ سے باتیں کرنے لگی تو زمِین پر اَوندھے مُنہ ہو کر گِری اور سِجدہ کر کے کہا اَے بادشاہ تیری دُہائی ہے!


تیری لَونڈی کے دو بیٹے تھے۔ وہ دونوں مَیدان پر آپس میں مار پِیٹ کرنے لگے اور کوئی نہ تھا جو اُن کو چُھڑا دیتا۔ سو ایک نے دُوسرے کو اَیسی ضرب لگائی کہ اُسے مار ڈالا۔


پِھر وہ اُٹھ کر چلی گئی اور بُرقع اُتار کر رنڈاپے کا جوڑا پہن لِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات