Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 12:29 - کِتابِ مُقادّس

29 تب داؤُد نے سب لوگوں کو جمع کِیا اور ربّہ کو گیا اور اُس سے لڑا اور اُسے لے لِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 لہٰذا داویؔد نے تمام فَوج کو جمع کرکے ربّہؔ کی طرف کُوچ کیا اَور اُس پر حملہ کرکے اُسے اَپنے قبضہ میں لے لیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 चुनाँचे दाऊद फ़ौज के बाक़ी अफ़राद को लेकर रब्बा पहुँचा। जब शहर पर हमला किया तो वह उसके क़ब्ज़े में आ गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 چنانچہ داؤد فوج کے باقی افراد کو لے کر ربّہ پہنچا۔ جب شہر پر حملہ کیا تو وہ اُس کے قبضے میں آ گیا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 12:29
3 حوالہ جات  

پس اب تُو باقی لوگوں کو جمع کر اور اِس شہر کے مُقابِل خَیمہ زن ہو اور اِس پر قبضہ کر لے تا نہ ہو کہ مَیں اِس شہر کو سر کرُوں اور وہ میرے نام سے کہلائے۔


اور اُس نے اُن کے بادشاہ کا تاج اُس کے سر پر سے اُتار لِیا۔ اُس کا وزن سونے کا ایک قِنطار تھا اور اُس میں جواہِر جڑے ہُوئے تھے۔ سو وہ داؤُد کے سر پر رکھّا گیا اور وہ اُس شہر سے لُوٹ کا بہت سا مال نِکال لایا۔


اور جب داؤُد محنایم میں پُہنچا تو اَیسا ہُؤا کہ ناحس کا بیٹا سوبی بنی عمُّون کے ربّہ سے اور عمّی ایل کا بیٹا مکِیر لودباؔر سے اور برؔزلی جِلعادی راجلِیم سے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات