Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 11:6 - کِتابِ مُقادّس

6 اور داؤُد نے یوآؔب کو کہلا بھیجا کہ حِتّی اورِیّاؔہ کو میرے پاس بھیج دے۔ سو یوآب نے اورِیّاہ کو داؤُد کے پاس بھیج دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 لہٰذا داویؔد نے یُوآبؔ کو یہ پیغام بھیجا: ”حِتّی اورِیّاہؔ کو میرے پاس بھیج دے۔“ یُوآبؔ نے اُسے داویؔد کے پاس بھیج دیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 यह सुनते ही दाऊद ने योआब को पैग़ाम भेजा, “ऊरियाह हित्ती को मेरे पास भेज दें!” योआब ने उसे भेज दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 یہ سنتے ہی داؤد نے یوآب کو پیغام بھیجا، ”اُوریاہ حِتّی کو میرے پاس بھیج دیں!“ یوآب نے اُسے بھیج دیا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 11:6
12 حوالہ جات  

جو اپنے گُناہوں کو چِھپاتا ہے کامیاب نہ ہو گا لیکن جو اُن کا اِقرار کر کے اُن کو ترک کرتا ہے اُس پر رحمت ہو گی۔


اِس پر وہ لَعنت کرنے اور قَسم کھانے لگا کہ مَیں اِس آدمی کو نہیں جانتا اور فی الفَور مُرغ نے بانگ دی۔


اُس نے قَسم کھا کر پِھر اِنکار کِیا کہ مَیں اِس آدمی کو نہیں جانتا۔


اُس نے سب کے سامنے یہ کہہ کر اِنکار کِیا کہ مَیں نہیں جانتا تُو کیا کہتی ہے۔


پس خُداوند فرماتا ہے چُونکہ یہ لوگ زُبان سے میری نزدِیکی چاہتے ہیں اور ہونٹوں سے میری تعظِیم کرتے ہیں لیکن اِن کے دِل مُجھ سے دُور ہیں کیونکہ میرا خَوف جو اِن کو ہُؤا فقط آدمِیوں کی تعلِیم سُننے سے ہُؤا۔


اُس نے کہا مَیں نے گُناہ تو کِیا ہے تَو بھی میری قَوم کے بزُرگوں اور اِسرائیلؔ کے آگے میری عِزّت کر اور میرے ساتھ لَوٹ چل تاکہ مَیں خُداوند تیرے خُدا کو سِجدہ کرُوں۔


اگر تُو بھلا کرے تو کیا تُو مقبُول نہ ہو گا؟ اور اگر تُو بھلا نہ کرے تو گُناہ دروازہ پر دبکا بَیٹھا ہے اور تیرا مُشتاق ہے پر تُو اُس پر غالِب آ۔


اور وہ عَورت حامِلہ ہو گئی۔ سو اُس نے داؤُد کے پاس خبر بھیجی کہ مَیں حامِلہ ہُوں۔


اور جب اورِیّاؔہ آیا تو داؤُد نے پُوچھا کہ یوآب کَیسا ہے اور لوگوں کا کیا حال ہے اور جنگ کَیسی ہو رہی ہے؟


اور حِتّی اورِیّاہ۔ یہ سب سَینتِیس تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات