Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 11:12 - کِتابِ مُقادّس

12 پِھر داؤُد نے اورِیّاؔہ سے کہا کہ آج بھی تُو یہِیں رہ جا۔ کل مَیں تُجھے روانہ کر دُوں گا۔ سو اورِیّاؔہ اُس دِن اور دُوسرے دِن بھی یروشلیِم میں رہا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 تَب داویؔد نے اُس سے کہا، ”ایک دِن اَور یہاں ٹھہر اَور کل مَیں تُجھے واپس بھیج دُوں گا۔“ اِس لیٔے اورِیّاہؔ اُس دِن اَور اگلے دِن بھی یروشلیمؔ میں رہا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 दाऊद ने उसे कहा, “एक और दिन यहाँ ठहरें। कल मैं आपको वापस जाने दूँगा।” चुनाँचे ऊरियाह एक और दिन यरूशलम में ठहरा रहा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 داؤد نے اُسے کہا، ”ایک اَور دن یہاں ٹھہریں۔ کل مَیں آپ کو واپس جانے دوں گا۔“ چنانچہ اُوریاہ ایک اَور دن یروشلم میں ٹھہرا رہا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 11:12
4 حوالہ جات  

وہاں سے بھی تُو اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر نِکلے گی کیونکہ خُداوند نے اُن کو جِن پر تُو نے اِعتماد کِیا حقِیر جانا اور تُو اُن سے کامیاب نہ ہو گی۔


خواہ شرارت اُس کو مِیٹھی لگے۔ خواہ وہ اُسے اپنی زُبان کے نِیچے چِھپائے۔


اور جب داؤُد نے اُسے بُلایا تو اُس نے اُس کے حضُور کھایا پِیا اور اُس نے اُسے پِلا کر متوالا کِیا اور شام کو وہ باہر جا کر اپنے مالِک کے اور خادِموں کے ساتھ اپنے بِستر پر سو رہا پر اپنے گھر کو نہ گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات