۲-سموئیل 10:7 - کِتابِ مُقادّس7 اور داؤُد نے یہ سُن کر یوآب اور بہادُروں کے سارے لشکر کو بھیجا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 جَب داویؔد نے یہ سُنا تو اُس نے یُوآبؔ اَور سُورماؤں کے تمام فَوج کو بھیجا باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 जब दाऊद को इसका इल्म हुआ तो उसने योआब को पूरी फ़ौज के साथ उनका मुक़ाबला करने के लिए भेज दिया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 جب داؤد کو اِس کا علم ہوا تو اُس نے یوآب کو پوری فوج کے ساتھ اُن کا مقابلہ کرنے کے لئے بھیج دیا۔ باب دیکھیں |