Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 1:5 - کِتابِ مُقادّس

5 تب داؤُد نے اُس جوان سے جِس نے اُس کو یہ خبر دی کہا تُجھے کَیسے معلُوم ہے کہ ساؤُل اور اُس کا بیٹا یُونتن مَر گئے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 تَب داویؔد نے اُس جَوان سے جو اُس کے پاس خبر لایاتھا کہا، ”تُجھے کیسے مَعلُوم ہُوا کہ شاؤل اَور اُس کا بیٹا یُوناتانؔ دونوں ہلاک ہو چُکے ہیں؟“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 दाऊद ने सवाल किया, “आपको कैसे मालूम हुआ कि साऊल और यूनतन मर गए हैं?”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 داؤد نے سوال کیا، ”آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ ساؤل اور یونتن مر گئے ہیں؟“

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 1:5
4 حوالہ جات  

خُدا کا جلال رازداری میں ہے لیکن بادشاہوں کا جلال مُعاملات کی تفتِیش میں۔


نادان ہر بات کا یقِین کر لیتا ہے لیکن ہوشیار آدمی اپنی روِش کو دیکھتا بھالتا ہے۔


تب داؤُد نے اُس سے پُوچھا کیا حال رہا؟ ذرا مُجھے بتا۔ اُس نے کہا کہ لوگ جنگ میں سے بھاگ گئے۔ اور بُہت سے گِرے اور مَر گئے اور ساؤُل اور اُس کا بیٹا یُونتن بھی مَر گئے ہیں۔


وہ جوان جِس نے اُس کو یہ خبر دی کہنے لگا کہ مَیں کوہِ جِلبُوعہ پر اِتفاقاً وارِد ہُؤا اور کیا دیکھا کہ ساؤُل اپنے نیزہ پر جُھکا ہُؤا ہے اور رتھ اور سوار اُس کا پِیچھا کِئے آ رہے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات