Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 1:27 - کِتابِ مُقادّس

27 ہائے زبردست کَیسے کھیت آئے اور جنگ کے ہتھیار نابُود ہو گئے!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 ”وہ شہزور کیسے ڈھیر ہُوئے! اَور جنگ کے ہتھیار کیسے نابود ہو گئے!“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 हाय, हाय! हमारे सूरमे किस तरह गिरकर शहीद हो गए हैं। जंग के हथियार तबाह हो गए हैं।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 ہائے، ہائے! ہمارے سورمے کس طرح گر کر شہید ہو گئے ہیں۔ جنگ کے ہتھیار تباہ ہو گئے ہیں۔“

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 1:27
7 حوالہ جات  

ہائے لڑائی میں زبردست کَیسے کھیت آئے! یُونتن تیرے اُونچے مقاموں پر قتل ہُؤا۔


اَے اِسرائیلؔ! تیرے ہی اُونچے مقاموں پر تیرا فخر مارا گیا۔ ہائے! زبردست کَیسے کھیت آئے!


وہ زمِین کی اِنتہا تک جنگ مَوقُوف کراتا ہے۔ وہ کمان کو توڑتا اور نیزے کے ٹُکڑے کر ڈالتا ہے۔ وہ رتھوں کو آگ سے جلا دیتا ہے۔


اور الِیشع کو وہ مرض لگا جِس سے وہ مَر گیا اور شاہِ اِسرائیلؔ یہُوآؔس اُس کے پاس گیا اور اُس کے اُوپر رو کر کہنے لگا اَے میرے باپ! اَے میرے باپ! اِسرائیلؔ کے رتھ اور اُس کے سوار!


الِیشع یہ دیکھ کر چِلاّیا اَے میرے باپ! میرے باپ! اِسرائیلؔ کے رتھ اور اُس کے سوار! اور اُس نے اُسے پِھر نہ دیکھا۔ سو اُس نے اپنے کپڑوں کو پکڑ کر پھاڑ ڈالا اور دو حِصّے کر دِیا۔


وہ دُور مُلک سے آسمان کی اِنتِہا سے آتے ہیں۔ ہاں خُداوند اور اُس کے قہر کے ہتھیار تاکہ تمام مُلک کو برباد کریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات