۲-سموئیل 1:22 - کِتابِ مُقادّس22 مقتُولوں کے خُون سے زبردستوں کی چربی سے یُونتن کی کمان کبھی نہ ٹلی اور ساؤُل کی تلوار خالی نہ لَوٹی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 ”مقتولوں کے خُون، اَور شہزوروں کی چربی کے بغیر، یُوناتانؔ کی کمان کبھی واپس نہ ہُوئی، اَور شاؤل کی تلوار کبھی خالی نہ لَوٹی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 यूनतन की कमान ज़बरदस्त थी, साऊल की तलवार कभी ख़ाली हाथ न लौटी। उनके हथियारों से हमेशा दुश्मन का ख़ून टपकता रहा, वह सूरमाओं की चरबी से चमकते रहे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 یونتن کی کمان زبردست تھی، ساؤل کی تلوار کبھی خالی ہاتھ نہ لوٹی۔ اُن کے ہتھیاروں سے ہمیشہ دشمن کا خون ٹپکتا رہا، وہ سورماؤں کی چربی سے چمکتے رہے۔ باب دیکھیں |