Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 9:4 - کِتابِ مُقادّس

4 سو وہ جوان یعنی وہ جوان جو نبی تھا راماؔت جِلعاد کو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 چنانچہ وہ نوجوان نبی راموتؔ گِلعادؔ کو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 चुनाँचे जवान नबी रामात-जिलियाद के लिए रवाना हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 چنانچہ جوان نبی رامات جِلعاد کے لئے روانہ ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 9:4
3 حوالہ جات  

اور بِن جبرراماؔت جِلعاد میں تھا اور منسّی کے بیٹے یائِیر کی بستِیاں جو جِلعاد میں ہیں اُس کے سپُرد تِھیں اور بسن میں ارجُوؔب کا عِلاقہ بھی اِسی کے سپُرد تھا جِس میں ساٹھ بڑے شہر تھے جِن کی شہر پناہیں اور پِیتل کے بینڈے تھے۔


اور الِیشع نبی نے انبیا زادوں میں سے ایک کو بُلا کر اُس سے کہا اپنی کمر باندھ اور تیل کی یہ کُپّی اپنے ہاتھ میں لے اور راماؔت جِلعاؔد کو جا۔


اور جب وہ پُہنچا تو لشکر کے سردار بَیٹھے ہُوئے تھے۔ اُس نے کہا اَے سردار میرے پاس تیرے لِئے ایک پَیغام ہے۔ یاہُو نے کہا ہم سبھوں میں سے کِس کے لِئے؟ اُس نے کہا اَے سردار تیرے لِئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات