Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 9:29 - کِتابِ مُقادّس

29 اور اخیؔاب کے بیٹے یُوراؔم کے گیارھویں برس اخزیاؔہ یہُوداؔہ کا بادشاہ ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 احابؔ بِن یُورامؔ کے دَورِ حُکومت کے گیارھویں سال میں احزیاہؔ نے یہُودیؔہ پر حُکمرانی کرنا شروع کیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 अख़ज़ियाह यूराम बिन अख़ियब की हुकूमत के 11वें साल में यहूदाह का बादशाह बन गया था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 اخزیاہ یورام بن اخی اب کی حکومت کے 11ویں سال میں یہوداہ کا بادشاہ بن گیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 9:29
5 حوالہ جات  

اور شاہِ اِسرائیلؔ اخیاؔب کے بیٹے یُوراؔم کے پانچویں سال جب یہُوسفط یہُوداؔہ کا بادشاہ تھا شاہِ یہُوداؔہ یہُوسفط کا بیٹا یہُوراؔم سلطنت کرنے لگا۔


اور جب یاہُو یزرعیل میں آیا تو اِیزؔبِل نے سُنا اور اپنی آنکھوں میں سُرمہ لگا اور اپنا سر سنوار کِھڑکی سے جھانکنے لگی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات