Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 8:25 - کِتابِ مُقادّس

25 اور شاہِ اِسرائیلؔ اخیاؔب کے بیٹے یُوراؔم کے بارھویں برس سے شاہِ یہُوداؔہ یہُوراؔم کا بیٹا اخزیاؔہ سلطنت کرنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 یُورامؔ بِن احابؔ شاہِ اِسرائیل کے دَورِ حُکومت کے بارہویں سال میں احزیاہؔ بِن یہُورامؔ شاہِ یہُودیؔہ پر حُکمرانی کرنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 अख़ज़ियाह बिन यहूराम इसराईल के बादशाह यूराम बिन अख़ियब की हुकूमत के 12वें साल में यहूदाह का बादशाह बना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 اخزیاہ بن یہورام اسرائیل کے بادشاہ یورام بن اخی اب کی حکومت کے 12ویں سال میں یہوداہ کا بادشاہ بنا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 8:25
5 حوالہ جات  

اور اخیؔاب کے بیٹے یُوراؔم کے گیارھویں برس اخزیاؔہ یہُوداؔہ کا بادشاہ ہُؤا۔


وہ بتِّیس برس کا تھا جب سلطنت کرنے لگا اور اُس نے آٹھ برس یروشلیِم میں سلطنت کی اور وہ بغَیر ماتم کے رُخصت ہُؤا اور اُنہوں نے اُسے داؤُد کے شہر میں دفن کِیا پر شاہی قبروں میں نہیں۔


اور یروشلیِم کے باشِندوں نے اُس کے سب سے چھوٹے بیٹے اخزیاؔہ کو اُس کی جگہ بادشاہ بنایا کیونکہ لوگوں کے اُس جتھے نے جو عربوں کے ساتھ چھاؤنی میں آیا تھا سب بڑے بیٹوں کو قتل کر دِیا تھا۔ سو شاہِ یہُوداؔہ یہُوراؔم کا بیٹا اخزیاؔہ بادشاہ ہُؤا۔


اُس کا بیٹا یُوراؔم اُس کا بیٹا اخزیاؔہ اُس کا بیٹا یُوآس۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات