Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 7:11 - کِتابِ مُقادّس

11 اور دربانوں نے پُکار کر بادشاہ کے محلّ میں خبر دی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 تَب دربانوں نے بُلند آواز میں پُکار کر شاہی محل تک اَندر خبر پہُنچا دی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 दरवाज़े के पहरेदारों ने आवाज़ देकर दूसरों को ख़बर पहुँचाई तो शहर के अंदर बादशाह के घराने को इत्तला दी गई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 دروازے کے پہرے داروں نے آواز دے کر دوسروں کو خبر پہنچائی تو شہر کے اندر بادشاہ کے گھرانے کو اطلاع دی گئی۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 7:11
2 حوالہ جات  

سو اُنہوں نے آ کر شہر کے دربان کو بُلایا اور اُن کو بتایا کہ ہم ارامیوں کی لشکر گاہ میں گئے اور دیکھو وہاں نہ آدمی ہے نہ آدمی کی آواز۔ صِرف گھوڑے بندھے ہُوئے اور گدھے بندھے ہُوئے اور خَیمے جُوں کے تُوں ہیں۔


تب بادشاہ رات ہی کو اُٹھا اور اپنے خادِموں سے کہا کہ مَیں تُم کو بتاتا ہُوں ارامیوں نے ہم سے کیا کِیا ہے۔ وہ خُوب جانتے ہیں کہ ہم بُھوکے ہیں۔ سو وہ مَیدان میں چِھپنے کے لِئے لشکر گاہ سے نِکل گئے ہیں اور سوچا ہے کہ جب ہم شہر سے نِکلیں تو وہ ہم کو جِیتا پکڑ لیں اور شہر میں داخِل ہو جائیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات