Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 4:32 - کِتابِ مُقادّس

32 جب الِیشع اُس گھر میں آیا تو دیکھو وہ لڑکا مَرا ہُؤا اُس کے پلنگ پر پڑا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 جَب الِیشعؔ اُس گھر میں داخل ہویٔے تو لڑکا اُس پلنگ پر مُردہ پڑا ہُوا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 जब इलीशा पहुँच गया तो लड़का अब तक मुरदा हालत में उसके बिस्तर पर पड़ा था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 جب الیشع پہنچ گیا تو لڑکا اب تک مُردہ حالت میں اُس کے بستر پر پڑا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 4:32
6 حوالہ جات  

پس یِسُوعؔ کو آ کر معلُوم ہُؤا کہ اُسے قَبر میں رکھّے چار دِن ہُوئے۔


اِن باتوں کے بعد اُس عَورت کا بیٹا جو اُس گھر کی مالِک تھی بِیمار پڑا اور اُس کی بِیماری اَیسی سخت ہو گئی کہ اُس میں دَم باقی نہ رہا۔


تب اُس کی ماں نے اُوپر جا کر اُسے مردِ خُدا کے پلنگ پر لِٹا دِیا اور دروازہ بند کر کے باہر گئی۔


اور جیحازؔی نے اُن سے پہلے آ کر عصا کو اُس لڑکے کے مُنہ پر رکھّا پر نہ تو کُچھ آواز ہُوئی نہ سُننا۔ اِس لِئے وہ اُس سے مِلنے کو لَوٹا اور اُسے بتایا کہ لڑکا نہیں جاگا۔


سو وہ اکیلا اندر گیا اور دروازہ بند کر کے خُداوند سے دُعا کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات