Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 4:15 - کِتابِ مُقادّس

15 تب اُس نے کہا اُسے بُلا لے اور جب اُس نے اُسے بُلایا تو وہ دروازہ پر کھڑی ہُوئی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 الِیشعؔ نے کہا، ”اُسے یہاں بُلاؤ۔“ لہٰذا اُس نے اُسے بُلایا اَور وہ آکر دروازہ پر کھڑی ہو گئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 इलीशा बोला, “उसे वापस बुलाओ।” औरत वापस आकर दरवाज़े में खड़ी हो गई। इलीशा ने उससे कहा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 الیشع بولا، ”اُسے واپس بُلاؤ۔“ عورت واپس آ کر دروازے میں کھڑی ہو گئی۔ الیشع نے اُس سے کہا،

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 4:15
2 حوالہ جات  

پِھر اُس نے کہا اُس کے لِئے کیا کِیا جائے؟ تب جیحازؔی نے جواب دِیا کہ واقِعی اُس کے کوئی فرزند نہیں اور اُس کا شَوہر بُڈھّا ہے۔


تب اُس نے کہا مَوسم بہار میں وقت پُورا ہونے پر تیری گود میں بیٹا ہو گا۔ اُس نے کہا نہیں اَے میرے مالِک اَے مَردِ خُدا اپنی لَونڈی سے جُھوٹ نہ کہہ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات