Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 4:11 - کِتابِ مُقادّس

11 سو ایک دِن اَیسا ہُؤا کہ وہ اُدھر گیا اور اُس کوٹھری میں جا کر وہِیں سویا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 پھر ایک دِن جَب الِیشعؔ وہاں تشریف لایٔے تو اُوپر گیٔے اَور اُس کمرہ میں آرام کیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 एक दिन जब इलीशा आया तो वह अपने कमरे में जाकर बिस्तर पर लेट गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 ایک دن جب الیشع آیا تو وہ اپنے کمرے میں جا کر بستر پر لیٹ گیا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 4:11
3 حوالہ جات  

ہم اُس کے لِئے ایک چھوٹی سی کوٹھری دِیوار پر بنا دیں اور اُس کے لِئے ایک پلنگ اور میز اور چَوکی اور شمعدان لگا دیں۔ پِھر جب کبھی وہ ہمارے پاس آئے تو وہِیں ٹھہرے گا۔


پِھر اُس نے اپنے خادِم جیحازؔی سے کہا کہ اِس شُونِیمی عَورت کو بُلا لے۔ اُس نے اُسے بُلا لِیا اور وہ اُس کے سامنے کھڑی ہُوئی۔


اور ایک روز اَیسا ہُؤا کہ الِیشع شُونِیم کو گیا۔ وہاں ایک دَولت مند عَورت تھی اور اُس نے اُسے روٹی کھانے پر مجبُور کِیا۔ پِھر تو جب کبھی وہ اُدھر سے گُذرتا روٹی کھانے کے لِئے وہِیں چلا جاتا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات