Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 3:5 - کِتابِ مُقادّس

5 لیکن جب اخیاؔب مَر گیا تو شاہِ موآب اِسرائیلؔ کے بادشاہ سے باغی ہو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 لیکن احابؔ کی موت کے بعد شاہِ مُوآب نے شاہِ اِسرائیل سے بغاوت کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 लेकिन जब अख़ियब फ़ौत हुआ तो मोआब का बादशाह ताबे न रहा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 لیکن جب اخی اب فوت ہوا تو موآب کا بادشاہ تابع نہ رہا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 3:5
5 حوالہ جات  

اور اخیاؔب کے مَرنے کے بعد موآب اِسرائیلؔ سے باغی ہو گیا۔


اُسی کے دِنوں میں ادُوؔم یہُوداؔہ کی اِطاعت سے مُنحرِف ہو گیا اور اُنہوں نے اپنے لِئے ایک بادشاہ بنا لِیا۔


اُس وقت یہُوراؔم بادشاہ نے سامرِؔیہ سے نِکل کر سارے اِسرائیلؔ کی مَوجُودات لی۔


اور الِیشع نے وفات پائی اور اُنہوں نے اُسے دفن کِیا اور نئے سال کے شرُوع میں موآب کے جتھے مُلک میں گُھس آئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات