Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 3:21 - کِتابِ مُقادّس

21 جب سب موآبِیوں نے یہ سُنا کہ بادشاہوں نے اُن سے لڑنے کو چڑھائی کی ہے تو وہ سب جو ہتھیار باندھنے کے قابِل تھے اور زِیادہ عُمر کے بھی اِکٹّھے ہو کر سرحد پر کھڑے ہو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 اَور جَب سَب مُوآبیوں نے سُنا کہ تین بادشاہ اُن سے جنگ کرنے آ چُکے ہیں۔ لہٰذا ہر جَوان یا ضعیف شخص جو ہتھیار باندھنے کے قابل تھا طلب کیا گیا اَور سَب کو سرحد پر مُقرّر کر دیا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 इतने में तमाम मोआबियों को पता चल गया था कि तीनों बादशाह हमसे लड़ने आ रहे हैं। छोटों से लेकर बड़ों तक जो भी अपनी तलवार चला सकता था उसे बुलाकर सरहद की तरफ़ भेजा गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 اِتنے میں تمام موآبیوں کو پتا چل گیا تھا کہ تینوں بادشاہ ہم سے لڑنے آ رہے ہیں۔ چھوٹوں سے لے کر بڑوں تک جو بھی اپنی تلوار چلا سکتا تھا اُسے بُلا کر سرحد کی طرف بھیجا گیا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 3:21
4 حوالہ جات  

پس سچّائی سے اپنی کمر کس کر اور راست بازی کا بکتر لگا کر۔


شاہ اِسرائیلؔ نے جواب دِیا تُم اُس سے کہنا کہ جو ہتھیار باندھتا ہے وہ اُس کی مانِند فخر نہ کرے جو اُسے اُتارتا ہے۔


سو صُبح کو قُربانی چڑھانے کے وقت اَیسا ہُؤا کہ ادوؔم کی راہ سے پانی بہتا آیا اور وہ مُلک پانی سے بھر گیا۔


اور وہ صُبح سویرے اُٹھے اور سُورج پانی پر چمک رہا تھا اور موآبِیوں کو وہ پانی جو اُن کے مُقابِل تھا خُون کی مانِند سُرخ دِکھائی دِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات