۲-سلاطین 25:26 - کِتابِ مُقادّس26 تب سب لوگ کیا چھوٹے کیا بڑے اور جتھوں کے سردار اُٹھ کر مِصرؔ کو چلے گئے کیونکہ وہ کسدیوں سے ڈرتے تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 تَب چُھوٹے بڑے سَب عوام کے لوگ، فَوج کے افسروں کے ساتھ کَسدی لوگوں کے ڈر سے مِصر کو فرار ہو گیٔے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 यह देखकर यहूदाह के तमाम बाशिंदे छोटे से लेकर बड़े तक फ़ौजी अफ़सरों समेत हिजरत करके मिसर चले गए, क्योंकि वह बाबल के इंतक़ाम से डरते थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 یہ دیکھ کر یہوداہ کے تمام باشندے چھوٹے سے لے کر بڑے تک فوجی افسروں سمیت ہجرت کر کے مصر چلے گئے، کیونکہ وہ بابل کے انتقام سے ڈرتے تھے۔ باب دیکھیں |