Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 24:11 - کِتابِ مُقادّس

11 اور شاہِ بابل نبوکدؔنضر بھی جب اُس کے خادِموں نے اُس شہر کا مُحاصرہ کر رکھّا تھا وہاں آیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 اَور جَب شہر کا محاصرہ جاری تھا تو شاہِ بابیل نبوکدنضرؔ خُود بھی وہاں آیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 नबूकदनज़्ज़र ख़ुद शहर के मुहासरे के दौरान पहुँच गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 نبوکدنضر خود شہر کے محاصرے کے دوران پہنچ گیا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 24:11
6 حوالہ جات  

اُس وقت شاہِ بابل نبوکدؔنضر کے خادِموں نے یروشلیِم پر چڑھائی کی اور شہر کا مُحاصرہ کر لِیا۔


تب شاہِ یہُوداؔہ یہُوؔیاکِین اپنی ماں اور اپنے مُلازِموں اور سرداروں اور عُہدہ داروں سمیت نِکل کر شاہِ بابل کے پاس گیا اور شاہِ بابل نے اپنی سلطنت کے آٹھویں برس اُسے گرِفتار کِیا۔


کہ اِس باغی خاندان سے کہہ کیا تُم اِن باتوں کا مطلب نہیں جانتے؟ اِن سے کہہ دیکھو شاہِ بابل نے یروشلیِم پر چڑھائی کی اور اُس کے بادشاہ کو اور اُس کے اُمرا کو اسِیر کر کے اپنے ساتھ بابل کو لے گیا۔


تب بُہت سی قَومیں تمام مُمالِک سے اُس کی گھات میں بَیٹِھیں اور اُنہوں نے اُس پر اپنا جال پَھیلایا۔ وہ اُن کے گڑھے میں پکڑا گیا۔


مَیں تیرے خِلاف گِرداگِرد خَیمہ زن ہُوں گا اور مورچہ بندی کر کے تیرا مُحاصرہ کرُوں گا اور تیرے خِلاف دمدمہ باندُھوں گا۔


جب تک کہ مَیں آ کر تُم کو اَیسے مُلک میں نہ لے جاؤُں جو تُمہارے مُلک کی مانِند غلّہ اور مَے کا مُلک۔ روٹی اور تاکِستانوں کا مُلک ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات